لندن کے لارڈ گراؤنڈ پر ہونے والے روڈ شو میں وسیم اکرم نے پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر 1 لیگ قرار دیا۔
پی ایس ایل
گذشتہ ہفتے ہونے والی پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کے دوران گوگل ٹرینڈز کے مطابق پاکستانی اور انڈین انٹرنیٹ صارفین کرکٹ کے کے متعلق معلومات سرچ کرتے رہے۔