\

چولستان

ماحولیات

شدید بارشیں بارانی علاقوں کے لیے بہتر ہیں: ماہرین

پاکستان میں حالیہ چند سالوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہونے والی شدید مون سون بارشیں جہاں بیشتر علاقوں میں جانی و مالی نقصان کا باعث بنی ہیں، وہیں ماہرین سمجھتے ہیں کہ یہ بارشیں ملک کے بارانی خطوں پر مثبت اثر ڈال کر ان کی قسمت بدل سکتی ہیں۔