پاکستان میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کی کئی وجوہات ہیں، جن میں سب سے زیادہ زیر بحث آنے والی وجہ رسد اور طلب میں فرق ہے۔ لیکن پاکستان کے ماضی کو اگر دیکھا جائے تو ڈالر کی قیمت بڑھنے کی اکثر وجوہات میں سیاسی عدم استحکام سب سے اہم وجہ معلوم ہوتی ہے۔
ڈالر
پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کا ریٹ انٹر بینک میں 178 روپے سے تجاوز کرگیا۔