فٹ بال ٹرمپ کی رونالڈو کے ساتھ فٹ بال کھیلنے کی اے آئی ویڈیو جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں النصر کے کپتان کے ساتھ فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
فٹ بال رونالڈو بیٹے سے میچ کھیلنے تک میدان میں رہنے کے لیے پرعزم یہ کوئی راز نہیں ہے کہ کرسٹیانو جونیئر جو النصر کی جونئیر ٹیم میں کھیلتے ہیں بھی اپنے والد کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں۔