\

کرک

پاکستان

کرک کے مسلمانوں کی مہمان نوازی دیکھ کر ہندو مہمان رو دیے

ہم کس کس کا شکریہ ادا کریں۔ یہاں کی پولیس کا، حکومت کا یا کرک کے رہائشیوں کا۔ اپنے احساسات بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ ہم نے سنا تھا کہ پاکستان کے لوگ مہمان نواز ہوتے ہیں، لیکن ہم نے انہیں اس سے بھی بڑھ کر پایا: مسز امول ملہوترہ