\

کلائمیٹ چینج

بلاگ

تین تالے لگا کے بھی ہم لوگ محفوظ کیوں نہیں؟

لوہے کے بڑے بڑے گیٹ، ہر گلی محلے کے چوکیدار، بلکہ اب تو سکیورٹی گارڈ، دیواروں پہ لگی کانٹے دار تاریں، ایک ایک دروازے پہ تین تین چٹخنیاں، یہ سب کر کے بھی جس اگلی رات کی صبح ہو جاتی ہے تو بندہ اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتا ہے۔