پاکستان میں بھی کئی سوشل میڈیا سیبلرٹیز کے کروڑوں میں فالورز ہیں لیکن انہوں نے کبھی اپنی آمدن ظاہر نہیں کی۔
کم کارڈیشین
امریکی ٹی وی سٹار آج کل قانون کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور انہیں امید ہے کہ سال 2022 میں وہ کیلیفورنیا بار کا امتحان پاس کر لیں گی۔