اس سفرنامہ فلم کا بہترین شارٹ طویل انتظار کے بعد کے ٹو کی ایک مختصر جھلک تھی۔ لگتا تھا اتنے سارے مداحوں کے قریب آنے پر یہ پہاڑ مزید شرما گیا اور بادلوں میں چھپا رہا۔
کے ٹو مہم
اس سیزن میں بڑی تعداد میں غیر ملکی کوہ پیما پاکستان آئے، جس کی بڑی وجہ امن و امان کی صورت حال میں بہتری اور آئن لائن ویزا کی سہولت ہے۔