\

گلوبل وارمنگ

غریدہ فاروقی حالیہ مون سون: گلوبل وارمنگ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا

مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے اور مختلف قومی و بین الاقوامی اداروں نے رواں سال بھی ملک میں بڑے پیمانے پر سیلابی صورت حال کی پیش گوئی کی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کی تیاریاں کہاں تک ہیں اس کا تو وہ خود ہی بہتر جواب دے سکتے ہیں۔