تحقیق چائے اور زیتون ہزارہ کی تقدیر بدل سکتے ہیں حکومتِ پاکستان گذشتہ چار دہائیوں سے ہزارہ میں چائے کی کاشت کو فروغ دینے میں سرگرم ہے، مگر اسے کامیابی نہیں ملی۔
زاویہ عفت حسن رضوی ہزارہ: میں اسی قبیلے کا آدمی ہوں انہی میتوں کے درمیان ایک ماں بھی ملے گی، ذرا غور سے دیکھیں تو یہیں کہیں کسی میت کے سرہانے سر جھکائے ہوگی، وہ پچھلی رات سے تابوت کا ایک کونا پکڑے بیٹھی ہے۔