فن لکڑی کے بےکار ٹکڑوں سے شاہکار بنانے والے سری نگر کے عبدالعزیز عبدالعزیز گُرجی گذشتہ 60 برسوں سے بےکار لکڑی کے ٹکڑوں کو نفیس اور دیدہ زیب فن پاروں میں تبدیل کر رہے ہیں۔
آرٹ جانوروں کی ہڈیوں کو دلکش آرٹ میں بدلنے والا کشمیری ہنرمند عزیز الرحمٰن کی تخلیقات نہ صرف ان کی فنکارانہ صلاحیتوں کو ظاہر کرتی ہیں بلکہ ان کے ماحولیاتی شعور کو بھی ظاہر کرتی ہیں۔