یورپی یونین نے منگل کو کہا کہ یہ سال ریکارڈ کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا یا تیسرا گرم ترین سال ہونے والا ہے، جو ممکنہ طور پر صرف 2024 کی ریکارڈ توڑ گرمی سے آگے نکل جائے گا۔
یورپی یونین
اسرائیلی فورسز نے بدھ کو دوسرے روز بھی غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے جب کہ یورپی یونین نے اسرائیل کو بتایا کہ غزہ پر تازہ حملے ’ناقابل قبول‘ ہیں۔