انگلینڈ میں سینیئر کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی پر سوشل میڈیا پر اس کا موازنہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے کیا جا رہا ہے۔
یونس خان
اپنے بے باک لب ولہجہ اور دو ٹوک موقف کے لیے مشہور یونس خان بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے کے لیے رضامند ہوگئے ہیں۔