ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یوگا کرنے سے مرگی کے مریضوں کو پڑنے والے دوروں کی تعداد اور ان کی بے چینی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
یوگا
یوگی رمشہ علی تانبے کے بنے برتنوں کے ذریعے ایسی آوازیں پیدا کرتی ہیں جن سے ذہنی تناؤ، پریشانی اور تھکن دور ہوتی ہے۔