امریکہ ’ناقابل برداشت‘ تشدد میں ملوث اسرائیلی آباد کاروں پر امریکی پابندیاں صدر جو بائیڈن کی جانب سے ان پابندیوں کو غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف ایک غیر معمولی امریکی اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
زاویہ منصور جعفر ایمنسٹی کی رپورٹ پر اسرائیلی تلملاہٹ ایمنسٹی کی رپورٹ عالمی برادری سے تقاضا کرتی ہے کہ اسرائیلی نسل پرستی کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے انصاف کے حصول کے راستے ڈھونڈنے چاہییں جو ابھی تک تلاش نہیں کئے گئے۔