سیلینیم کے اینٹی آکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے اسے سرطان کے خلیات کے خلاف مفید سمجھا جاتا تھا، تاہم تحقیق میں یہ معلوم ہوا کہ کینسر کے خلیات کو سیلینیم کی شدید ضرورت ہوتی ہے، خاص طور پر جب یہ خلیات دوسرے خلیاتی گروہوں سے دور اور کم مقدار میں ہوں۔
سرطان
انڈپینڈنٹ اردو نے ایسے ہی 10 واقعات اپنے قارئین کے ملاحظہ کرنے کے لیے جمع کیے ہیں جو دلچسپ بھی ہیں اور معلومات میں اضافہ بھی کرتے ہیں۔