ٹی وی اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی رہائش گاہ پر ایک ملاقات میں شعیب اختر سے معافی مانگ لی۔
ڈاکٹر نعمان نیاز
شوق کا مول نہیں
کرکٹ کے شوقین ڈاکٹر نعمان حمید نیاز 11 سال کی عمر سے کرکٹ کی یاد گار چیزیں جمع کر رہے ہیں۔