دنیا آسٹریلیا: انڈین نژاد شہری کو ریپ کے جرم میں 40 سال قید کی سزا ایک مقامی آسٹریلین عدالت نے انڈین کمیونٹی کے رہنما بالیش دھنکڑ کو پانچ کورین خواتین کے ریپ کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی۔