پالیسی

نقطۂ نظر

ٹرمپ کا دوسرا دور صدارت: کوئی خوش گمانی جو باقی ہو؟

اپنی افتتاحی تقریر میں ’امریکہ کے سنہرے دور‘ کا وعدہ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد اہم اقدامات کا اعلان کیا جو داخلی طور پر شدید ردعمل، ملک میں مزید تقسیم کو گہرا کرنے اور عالمی برادری کو بے چین کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔

گاڑیوں پر اون منی کا مطالبہ اور بابر کے مسائل

بابر علی نے کمپنی کے سیلز مین سے استفسار کیا کہ سرکار نے اون منی کے خاتمے کے لیے ایک لاکھ روپے اضافی ٹیکس لگایا تھا۔ سیلز مین نے زیر لب مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ ٹیکس گاڑی بیچنے والے پر نہیں بلکہ خریدنے والے پر لگایا گیا ہے۔