پاپارازی کی پہلی لہر انڈیا میں 2000 کی دہائی کے اوائل میں شروع ہوئی، جب فری لانس فوٹوگرافرز مشہور شخصیات کے پیچھے بھاگتے تھے لیکن اب وہ انڈسٹری کی ضرورت بن گئے ہیں۔
فوٹوگرافر
رحیم بخش کھیتران کی دو تصویریں گلیکسی آرٹ پیرس کی نمائش میں رکھی گئیں، جبکہ گیلری نے ان کی 30 دوسری تصاویر اپنی ویب سائٹ پر بھی لگائیں۔