بلاگ بڑے شہر میں پیدا ہونا کیوں ضروری ہے؟ تحقیق کا خلاصہ یہ ہے کہ ’جس شہر میں آپ پیدا ہوئے اس کا سائز ساری زندگی آپ کے روزگار کے سائز پر ڈائریکٹ اثرانداز ہوتا ہے۔‘
دفتر ’کسی چیز کو رکاوٹ نہیں سمجھا:‘ اے سی سی اے کی پہلی پاکستانی نائب صدر 2014 میں پہلی مرتبہ اے سی سی اے میں منتخب ہونے والی عائلہ مجید ایک سال بعد اس بین الاقوامی ادارے کی صدر بن جائیں گی۔