سلمان رشدی کی کتاب ’دی سیٹینک ورسز‘ کی درآمد پر عائد پابندی دہلی ہائی کورٹ نے ایک غیر معمولی صورت حال کی وجہ سے ختم کر دی ہے، کیونکہ اس پابندی کا اصل نوٹیفکیشن مل نہیں رہا۔
متنازع
وادی نیلم کے مقامی نوجوان کوہ پیماوں کے ایک گروپ نے 'ناقابل تسخیر' سمجھی جانی والی ہری پربت چوٹی سر کر لی ہے۔ ہری پربت کو پاکستان کے زیر انتطام کشمیر کی دوسری بلند ترین چوٹی شمار کیا جاتا ہے۔