وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو 24 نومبر تک آئینی درخواستیں سننے کی اجازت دی ہے۔
سپریم جوڈیشل کونسل
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایت خارج کر دی۔