انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والد اوشاق زنگیجو نے کہا: ’لاکھوں روپے مالیت کی چاول کی فصل جل کر راکھ بن گئی۔ اب سمجھ میں نہیں آ رہا کہاں جاؤں؟ بچوں کو پالنے کے ساتھ ان کو تعلیم بھی دلانی ہے۔‘
ایف آئی آر
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) جنوبی کراچی عرفان بلوچ کے مطابق بعد ازاں یہ سسٹم صوبے میں ضلعی سطح پر قائم کیا جائے گا۔