زاویہ رابعہ انعم زبان کا نلکا کھلا رہ جائے تو دماغ کی ٹنکی خالی ہو جاتی ہے ویسے یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ ہمارے سیاست دان ہمیشہ لوگوں کی پتلونیں اور شلواریں اتارنے پر ہی کیوں مصر ہوتے ہیں؟
نقطۂ نظر اپنا ٹائم آئے گا بند کیجیے یہ نفرت، وحشت، آگ لگا کر تماشا دیکھنے کا کھیل، اس سے پہلے کہ اس آگ کی تپش آپ کی دہلیز تک پہنچ جائے۔