اضافہ

موجودہ وسائل میں فیملی پلاننگ ضروری

اگر منصوبہ بندی نہ ہوئی تو ناامید نوجوان، پسی ہوئی خواتین، اذیت زدہ اقلیت اور لاڈ پیار سے رکھے گئے امرا پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی ڈیموگرافی کا حصہ تو ضرور ہوں گے لیکن یہ پاکستان کے لیے اچھا نہیں ہو گا۔