یوکرین کے صدر وولودی میر زیلینسکی نے نیدرلینڈز اور ڈنمارک کی جانب سے امریکی ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے ’تاریخی‘ فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، جسے روس کی جانب سے اپنے لیے ’جوہری‘ خطرہ تصور جا رہا ہے۔
ایف 16 طیارے
امریکہ نے پاکستان کے جنگی طیاروں ایف 16 کے لیےساڑھے 12 کروڑ ڈالرز اور بھارت کے ٹرانسپورٹ طیاروں سی17 کے لیے 67 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی