پاکستان کشمیر پر کل جماعتی کانفرنس میں پی ٹی آئی کی شمولیت غیر واضح پاکستان میں ہر سال پانچ فروری ’یوم یک جہتی کشمیر‘ کے طور منایا جاتا ہے، جس میں پاکستانی عوام کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھرپور حصہ لیتے ہیں۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور کشمیر: ہڑتال سے ترنگا یاترا تک مانا کہ اب ہڑتال کی نہ کہیں سے کوئی کال آتی ہے اور نہ کسی کو اس کا انتظار ہی رہتا ہے، لیکن چار سال کی خاموشی کے بعد بخشی سٹیڈیم کی بھیڑ اور ترنگا یاترا ایک نئی سمت کا اشارہ ضرور دیتی ہے۔