بلوچستان میں آباد ’مری بلوچ‘ قبیلے کے افراد اپنے لباس اور گولائی میں ترتیب دی گئی داڑھی کی وجہ سے منفرد پہچان رکھتے ہیں۔
بلوچ ثقافت
جس طرح بناوٹ اور کشیدہ کاری سے ہر دوچ دوسرے سے مختلف ہے اسی طرح ان کے مختلف نام بھی ہیں جو بلوچستان کی ثقافت، شخصیات اور تاریخی واقعات یا علاقوں کے ناموں سے منسوب ہیں جیسے کہ سسی پنوں، رندانی دیوان، سرمچارے قطار، سبز بات بلوچستان اور زبیدہ جلال وغیرہ