پاکستان ’زراعت میں معاون:‘ پاکستانی سیٹلائٹ مدار میں داخل یہ سیٹلائٹ آج چین کے جیچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔