آٹھ سو سال پرانے اس مجسمے کا سر 1927 میں ملا تھا، جس کے بعد اب یہ مجسمہ تقریباً مکمل ہو گیا ہے۔
کمبوڈیا
افریقی نسل کے اس پاؤچڈ چوہے کا نام 'میگوا' ہے، جس کو بارودی سرنگوں کا پتہ لگا کر کئی انسانی زندگیاں بچانے پر کمبوڈیا میں ایک ہیرو کی سی حیثیت حاصل ہے۔