ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے معاملے میں جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے (آئی اے ای اے) کے ساتھ تعاون پر تیار ہے۔
ایٹمی معاہدہ
جب امریکی اور برطانوی وزیر خارجہ لندن میں ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات کو مسترد کر رہے تھے، ٹھیک اسی وقت اعلیٰ امریکی سفارت کار مشرق وسطیٰ میں عرب ممالک کے حکمرانوں سے مل رہے تھے۔