شاہد خاقان عباسی نے اپنی نئی جماعت ’عوام پاکستان‘ لانچ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی میں ’عوامی شہرت اور قابلیت رکھنے والا‘ ہر فرد شامل ہو سکے گا۔
مفتاح اسماعیل
اس سال پاکستان کو پیرس کلب کے 9.7 میں سے 1.1 ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہے۔ پیرس کلب کے علاوہ پاکستان کو چین کا 14.5 ارب ڈالر قرض بھی واپس کرنا ہے۔