زارا تاجور اپنے انیشی ایٹو ’لا ویمن‘ کے ساتھ یو این ڈی پی، جاز اور سکول آف لیڈر شپ کے اشتراک سے منعقدہ وائز بوٹ کیمپ میں شریک ہوئیں، جس کے تحت اب تک 13 شہروں میں 400 دیہی خواتین کو 200 سٹارٹ اپس میں معاونت فراہم کی جاچکی ہے۔
زمانہ طالب علمی سے عملی زندگی کی طرف قدم رکھنے کے درمیان آخری مرحلہ یونیورسٹی کا دور ہوتا ہے، جب ہم کوئی شعبہ منتخب کرتے ہیں اور پھر اسی کی بنیاد پر ہمارے کیریئر یا یوں کہہ لیں کہ باقی زندگی کا دارومدار ہوتا ہے۔