پاکستان ریپ کے شکار بچوں کے لیے الگ عدالتیں، بیان آن لائن بھی ریکارڈ کیا جا سکے گا جنسی استحصال کا شکار ہونے والے بچوں کی قانونی مدد اور انہیں انصاف دلوانے کے لیے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منگل کو چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی پاکستان کے ’رچ کڈز‘ نور مقدم کا یہ کیس اپنی نوعیت کی وجہ سے ہم عام پاکستانیوں کے لیے عجیب ہے اور کچھ کچھ ہماری سمجھ سے اوپر کی بات ہے۔