پاکستان شام میں پھنس جانے والے 318 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستانی شہریوں کا استقبال کیا۔