ایک جہان گرد کی زندگی گزارنے والے نوجوان موت بھی جہان گرد والی چاہتے ہیں۔ اس جہانِ رنگ و بو سے آخری نظارہ جو ہیورڈ اپنے ساتھ سووینئیر کے طور پر لے جانا چاہتے تھے ، وہ درہِ درکوت کے پیچھے سے نکلتے سورج کا ہے۔
انگریز
سندھ کے شہر حیدرآباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ایک میدان واقع ہے، جہاں صوبے کو انگریزوں کی غلامی سے بچانے کے لیے دو جنگوں میں ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کیا گیا تھا۔