محققین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا یہ ٹول جانوروں کی بہبود کے لیے استعمال کے ساتھ ساتھ بچوں اور بول نہ پانے والے مریضوں کی دیکھ بھال میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔
مریض
پنجاب کے مخلتف ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے بیڈز مختص کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔