میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا: ’فیض حمید تو گرفتار ہیں، جنرل باجوہ سے تو پوچھا جائے کہ انہوں نے ان دہشت گردوں کو کیوں بسایا۔‘
جنرل قمر جاوید باجوہ
وزیر دفاع خواجہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج ایک چیف آف آرمی سٹاف کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ دوسرے سے ملنے کے لیے ’ترلے‘ کر رہے ہیں۔