یہ ہمارے دور کی بڑی ناکامی ہے کہ ہم جدید دور میں تو عورتوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں مگر ماضی کے بارے میں ہمارے تصور پر اب بھی مردوں کا غلبہ ہے۔
خواتین کی تاریخ
روایات میں درج ہے کہ اماں حوا نے حضرت آدم کو بہکا کر جنت سے نکلوا دیا۔ لیکن اگر وہ ایسا نہ کرتیں تو آج دنیا کی حالت کیا ہوتی؟