صحت نئے سال کے آغاز پر وزن کم کرنے کا وعدہ کتنے لوگ پورا کرتے ہیں؟ نئے سال کے آغاز پر ایک قرارداد ایسی ہے جو بہت عام ہے اور وہ ہے نئے سال میں وزن کم کرنے اور اپنی صحت پر توجہ دینے کی۔
فٹنس پاکستان میں ایریئل یوگا متعارف کروانے والی کہکشاں 21 سال سے یوگا کرنے والی کراچی کی کہکشاں ندیم نے ایک دن بھی یوگا نہیں چھوڑا اور اب اس کی نئی قسم سکھا رہی ہیں۔