کراچی میں سٹیزن پولیس رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ سال 2024 کے پہلے سات ماہ میں کراچی شہر میں 44 ہزار سے زائد سٹریٹ کرائمز کی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
سٹریٹ کرائم
سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا کہ کراچی میں امن و امان کی خراب صورت حال کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔