جامعہ کراچی کے شعبہ کریمنالوجی میں منعقدہ نمائش میں طلبہ نے کرائم سین بنا کر متعلقہ کردار ادا کیے۔
جامعہ کراچی
کراچی میں بینظیر بھٹو کی زندگی پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ انہیں ملازمتوں سے فارغ کرکے ادارے کو غیر فعال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم قائم مقام ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ یہ الزامات بے بنیاد ہیں۔