برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کوپن ہیگن پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ ’کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے اور ہم جائے وقوعہ پر ابتدائی تحقیقات کر رہے ہیں۔‘
ڈنمارک
ڈنمارک کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ایک ایسا قانون تجویز کرے گی جو ملک میں کسی بھی مقدس کتاب کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دے گا۔