20 سال قبل ومبلڈن میں اپنا پہلا گرینڈ سلیم جیتنے کے بعد ٹینس لیجنڈ اور ’سب سے بہترین کھلاڑی‘ کا لقب پانے والے فیڈرر نے ٹینس کو بالآخر خیرباد کہہ دیا۔
راجر فیڈرر
سوئٹزرلینڈ کے ٹینس چیمپیئن راجر فیڈرر کا کہنا ہے کہ آسٹریلین اوپن میں شرکت کی غرض سے فٹ ہونے کے لیے وہ ’وقت کے خلاف دوڑ‘ رہے ہیں۔