میری کہانی ’آہنی پھیپھڑوں‘ والے پال الیگزینڈر چل بسے امریکی شہری پال الیگزینڈر کی عمر چھ سال تھی، جب 1952 میں پولیو کے باعث انہیں فالج ہوا اور ان کی گردن سے نیچے جسم نے کام چھوڑ دیا تھا، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں لوہے کے سلینڈر میں منتقل کردیا۔