صحت 95 فیصد چہرے پر بال، انڈین نوجوان کا گنیز ریکارڈ 18 سالہ نوجوان کہتے ہیں کہ انہیں اپنی صورت پسند ہے اور وہ بال کٹوانا نہیں چاہتے۔
ٹی وی ’اوئے موٹی:‘ معاشرہ تشکیل دینے کی سعی باڈی شیمنگ ہمارے معاشرے میں اچھا خاصا سماجی مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور یہ ڈراما اسی مسئلے کو موضوع بناتا ہے۔