پاکستان اداکارہ نرگس کا ’شہرت کو نقصان پہنچانے‘ پر صحافیوں، یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ ترجمان ایف آئی اے نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’اداکارہ شمائلہ ادریس عرف نرگس کی درخواست پر پیکا ایکٹ کی دفعات 20 ،21 اور 511 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔‘