پاکستان ٹانگ ضائع ہونے کے باوجود بم ناکارہ بنانے والے اہلکار کی کہانی عنایت اللہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ وہ گذشتہ 24 سالوں میں ساڑھے چھ سے سات ہزار کلوگرام بارودی مواد ناکارہ بنا چکے ہیں اور اس کام کے دوران ان کی ٹانگ بھی دھماکے میں کٹ گئی تھی۔