پاکستان دولت مشترکہ کی اہلکار کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ متوقع پیٹریشیا سکاٹ لینڈ اپنے دورے کے دوران پاکستان اور دولت مشترکہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بات کریں گی۔